پٹی کشت کا طریقہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیاتیات) ایک طریقہ جس میں شیشے کی پٹی پر ایک خاص عمل کے ذریعے جراثیم یا خرد نامیوں کو اُگایا جاتا ہے تاکہ ان کی بالیدگی وغیرہ کا باآسانی مشاہدہ کیا جا سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) ایک طریقہ جس میں شیشے کی پٹی پر ایک خاص عمل کے ذریعے جراثیم یا خرد نامیوں کو اُگایا جاتا ہے تاکہ ان کی بالیدگی وغیرہ کا باآسانی مشاہدہ کیا جا سکے۔